اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل پولیس اکیڈمی میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ بیس کے افسر سرفراز احمد فلکی کو تبدیل کرکے ریلوے پولیس میں تعینات کردیا ۔پولیس سروس کے گریڈ بیس کے افسر ناصر مختار راجپوت کا ریلوے پولیس تبادلہ منسوخ کردیاگیا ۔