دبئی (سبط عارف) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیر صدارت پانچ گھنٹے تک سیکورٹی اجلاس جاری رہا ۔ اجلاس کے بعد اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے کہا کہ اسرائیل موجودہ ایران اور امریکا کے محدود تنازع میں شامل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتا اور موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں ہے۔