• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ؛ کاروبار کمپیوٹرائزڈ نظام سے مربوط نہ کرنے پر 50 لاکھ تک جرمانہ

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27 میں سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے تحت کاروباری سرگرمیوں کی الیکٹرانک نگرانی اور ریکارڈنگ کے لیے کمپیوٹرائزڈ نظام سے انضمام نہ کرنے پر پہلی بار10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا،ایک ماہ بعد بھی خلاف ورزی جاری رہے تو دوسرا جرمانہ 50 لاکھ روپے تک ہو گا،50لاکھ تک جرمانہ،ایف بی آر نظام سے انضمام میں ناکامی پر کاروباری مراکز سیل ہونگے۔
اہم خبریں سے مزید