• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت نے صوبوں کی طلب پر گندم درآمد کرنے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاقی حکومت نے صوبوں کی طلب پر گندم درآمد (Import) کرنے پر غور شروع کر دیا۔گندم کی درآمد پر بھاری زرمبادلہ خرچ کرنے کی بجائے کالے دھن سے ذخیرہ کرنے والوں سے آھنی ھاتھ سے جائے ، گندم نکلوا کر ان کو سرکاری قیمت 35 سو روپے کی ادائیگی قرین انصاف ہے محب وطن حلقوں نے آرا ظاھر کر دی بتایا گیا ہے کہ چونکہ صوبے براہِ راست بیرونِ ملک سے گندم درآمد نہیں کر رہے۔
اہم خبریں سے مزید