• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی ٹرین سروس کے دو اسٹیشن مقررہ وقت سے 1 ماہ پہلے مکمل

دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کی اتحاد ریل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی سرحد کے نزدیک ابوظبی کے مغربی علاقے الظفرہ ریجن میں واقع مدینہ زاید اور لیوا کے مسافر ریلوے اسٹیشنز اب 30 نومبر سے عوام کے لئے کھول دیئے جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید