• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کا فجیرہ میں دو نئے کنٹینر ٹرمینلز بنانے کا معاہدہ

دبئی (سبط عارف)دبئی کی بندرگاہ کا انتظام چلانے والی کمپنی ڈی پی ورلڈ نے فجیرہ پورٹس اتھارٹی کیساتھ 50سالہ رعایتی معاہدے کے تحت فجیرہ میں دو نئے گہرے پانی کے کنٹینر اور کارگو ٹرمینلز بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید