• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت اطلاعات و نشریات اور ذیلی اداروں میں 7 اہم پوسٹیں خالی ہوگئیں

اسلام آباد(رانا غلام قادر)وزارت اطلاعات و نشریات اور اس کے ذیلی اداروں میں چھ اہم پوسٹیں خالی ہوگئی ہیں۔ محمد عاصم کھچی کے تبادلے کے بعد ایم ڈی اے پی پی کی پوسٹ 14جولائی سے خا لی ہے۔ رئیسہ عادل کی پی آئی او تعیناتی سے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ کی پوسٹ بھی خالی ہوگئی ۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات کی پوسٹ بھی اشفاق خلیل کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات لگانے کے بعد سے خالی ہے۔
اہم خبریں سے مزید