• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایگزیکٹو الاؤنس کی 2 ارب روپے کی تقسیم، متعدد بیوروکریٹک گروپس مراعات سے محروم

اسلام آباد (مہتاب حیدر)ایگزیکٹو الاؤنس کی 2ارب روپے کی تقسیم، متعدد بیوروکریٹک گروپس مراعات سے محروم، 2022کی بنیادی تنخواہ پر منجمد ایگزیکٹو الاؤنس میں تبدیلی، اعلیٰ بیوروکریٹس کے فوائد میں اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو الاؤنس کے نام پر اعلیٰ بیوروکریٹس کے لیے تقریباً 2 ارب روپے مختص کیے جانے کے باوجود، بیوروکریسی کے بعض گروپس کو اس مالی مراعات سے محروم رکھا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید