• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز کو طاقت سے کھولنا ممکن؟ ایرانی حملوں نے امریکی حکمت عملی کو چیلنج کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) کیا آبنائے ہرمز کو طاقت سے کھولنا ممکن ہے؟ ایرانی حملوں نے امریکی حکمت عملی کو چیلنج کر دیا۔ ٹینکروں پر حملوں سے بحری راستہ مزید غیر محفوظ، ماہرین نے فوجی کارروائی کو طویل اور پیچیدہ قرار دیا۔ صرف فضائی حملوں سے مسئلہ حل ہونے پر شکوک، عالمی بحری اتحاد یا سفارتی معاہدہ زیادہ مؤثر قراردیا جارہا ہے۔فنانشل ٹائمز کے مطابق امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ آیا امریکا طاقت کے ذریعے آبنائے ہرمز کو دوبارہ مکمل طور پر کھول سکتا ہے یا نہیں۔

اہم خبریں سے مزید