• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کے نئے میکانزم پر وزیراعظم کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس

اسلام آباد( رانا غلام قادر ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے طریقہ کاراورایل این جی کارگوز کی خریداری کے معاملہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں پیٹرولیم پرائس مکینزم اورایل این جی کارگوز خریداری پر غور کیا گیا ۔ اجلاس میں متعلقہ وفاقی وزراء سمیت اعلی حکام نے شرکت کی ۔
اہم خبریں سے مزید