• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفارمیشن گروپ کیلئے اہم خبر، وفاقی حکومت نے مزید 40 پوسٹوں کی منظوری دیدی

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) انفارمیشن گروپ افسروں کیلئے اہم خبر ،وفاقی حکومت نے مزید40 پوسٹوں کی منظوری دیدی ۔ انفارمیشن گروپ کے افسروںکیلئے ترقی کے مواقع بڑھ گئے ۔
اہم خبریں سے مزید