• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میں مرکزی بینک کےزرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 17 ارب 25 کروڑ 86 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید