• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر، میرپور میں 45 دن بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال

میرپور(جنگ نیوز) آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 دن بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے شہر میرپور اور اس کےگردونواح میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر پی ٹی اے نے انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا عمل شروع کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید