اسلام آ باد (رانا غلام قادر )ڈی جی نیپا ڈاکٹر سیف الرحمن سندھ ،انجینئرصفی اللہ ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر دانش سکول چترال تعینات۔ ڈائریکٹر جنرل نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (NIPA)کراچی اورگریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر سید سیف الرحمن کو تبدیل کرکےسندھ حکومت ،محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کے گریڈ سترہ کے افسر ا نجنئرصفی اللہ کووفاقی وزارت تعلیم کے تحت تین سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر دانش سکول پراجیکٹ چترال تعینات کیاگیا