• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 ہزار سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بن گویر بھی شریک

کراچی (نیوز ڈیسک)4ہزار سے زائد اسرائیلی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بن گویر بھی شریک،یہودی تہوار پر کمپاؤنڈ میں داخل ہو کر مسجد کی بے حرمتی کی،فلسطینی نمازیوں پر سخت پابندیاں، متعدد افراد پر تشدد،بن گویر کی آمد خطرناک اشتعال انگیزی قرار،فلسطینی قیادت کی شدید مذمت، مزید کشیدگی اور جھڑپوں کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید