اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد)ملک بھر میں زخیر اندوزوں کی من مانی،گندم1200روپے منافع کیساتھ بیچتے رہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادراولپنڈی میںجمعرات23جولائی کو نان اسٹیک ہولڈرز انوسٹرز نے اپنی گندم مارکیٹ میں بارہ سو روپے فی چالیس کلوگرام منافع کیساتھ 4675 روپے سے -4700روپے فروخت کرتے رہے۔