• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کلثوم بائی ولیکا اسپتال کے اطراف 5 غیرقانونی طبی مراکز سیل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کلثوم بائی ولیکا اسپتال کے اطراف 5غیرقانونی طبی مراکز سیل ، سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا غیرقانونی کلینکس کےاور اسپتالوںکے خلاف ایکشن:۔ اتائیوں کے زیرانتظام غیرقانونی کلینکس سیل، اتائیوں کے زیرانتظام غیرقانونی کلینکس سیل، متعدد ڈاکٹرز کو وارننگ، ایک اتائی کو گرفتارپولیس کے حوالے کردیاگیا۔
اہم خبریں سے مزید