• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں ای اسکوٹر حادثات تقریباً دگنے ہوگئے

دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات میں ای اسکوٹر سے ہونیوالے سنگین حادثات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں97فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اماراتی وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2025میں ایسے حادثات کی تعداد 61سے بڑھ کر120ہو گئی۔ ماہرین اور ڈاکٹروں نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ 16سال سے کم عمر بچوں کو ای اسکوٹر استعمال نہ کرنے دیں کیونکہ یہ قانوناً ممنوع ہے۔
اہم خبریں سے مزید