اسلام آباد(جنگ نیوز)پاکستان نے سعودی عرب میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اشتعال انگیز حملے پورے خطے میں امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہیں وزارت خارجہ نے سعودی عرب میں ڈرون حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اشتعال انگیز حملے پورے خطے میں امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں ۔