• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی جھنڈے والا ٹینکر باب المندب سے کامیابی کے ساتھ گزر گیا

لاہور (صبا ح نیوز)پاکستانی جھنڈے والا ٹینکرباب المندب سے کامیابی کے ساتھ گزر گیا۔ پاکستان اسٹرٹیجک فورم کے مطابق سعودی خام تیل لے جانے والے ٹینکرلاہور نے حوثیوں کی خود ساختہ ناکہ بندی کے باوجود باالمندب کاکامیاب سفرکیا۔
اہم خبریں سے مزید