• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’’کارگل میں بھارتی فضائیہ کی مدد کی‘‘،27 برس بعد پہلی بار اسرائیل کا اعتراف

کراچی(رفیق مانگٹ)"ہم نے کارگل میں بھارتی فضائیہ کی مدد کی"،27 برس بعد پہلی بار ہندوستانی ٹی وی پر اسرائیلی فضائیہ کے سابق افسران کا اعتراف، کیا یہ پہلا انکشاف ہے؟ این ڈی ٹی وی سے قبل 2017 اور 2019 میں بھی میڈیا میں اسرائیلی مدد کا ذکر، مگر افسران کی زبانی پہلی بار سامنے آئی ہے، کارگل جنگ 1999 کی ایک ایسی خفیہ داستان، جو ستائیس برس تک پردۂ راز میں رہی، اب ڈرامائی انداز میں سامنے آگئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید