• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب سے آزاد کشمیر بھیجی گئی بسیں الیکشن کے بعد چلیں گی، الیکشن کمیشن

مظفر آباد (صباح نیوز)پنجاب سے آزاد کشمیر بھیجی گئی الیکٹرک بسیں الیکشن کے بعد چلیں گی۔ جملہ بسوں کو سول سیکریٹریٹ مظفرآباد کی پارکنگ میں پارک کردیا گیا۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفر آباد کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے مظفرآباد شہر کے لیے فراہم کی جانے والی 10الیکٹرک بسیں جومظفرآباد پہنچائی جاچکی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید