• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ میں پیش ہونے کی ہدایت

پشاور(صباح نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے شناختی کارڈ بلاک کیے جانے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے قائداعظم نامی درخواست گزار کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا مؤقف پیش کرنے کے لیے نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہو، جبکہ عدالت نے حکم دیا کہ اس دوران درخواست گزار کو ڈی پورٹ نہ کیا جائے۔یہ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللہ خان پر مشتمل بینچ نے کی۔
اہم خبریں سے مزید