• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین ایئر لائنز کی میلبورن سے ٹولوز کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز

کراچی( افضل ندیم ڈوگر )فرانس کے ٹولوز ایئرپورٹ سے اسٹریلیا کے شہر میلبورن  کیلئے ایئر بس اے 350 الٹرا لانگ رینج 1000 طیارے کی 19 گھنٹے 13 منٹ کی کامیاب نان سٹاف پرواز کے بعد یہ طیارہ میلبورن سے ٹولوز کے لیے اڑان بھرچکا ہے ۔ یہ پرواز ایئر لائن کی پروجیکٹ سن رائز کا حصہ ہے۔ جب یہ پرواز سڈنی سے لندن روٹ پر سفر کا آغاز کرے گی تو مسافر ایک پرواز میں 2 بار سورج نکلتا دیکھ سکیں گے۔
اہم خبریں سے مزید