• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور چین کے درمیان 1.4 ارب ڈالرز کے سرمایہ کاری معاہدے

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان اور چین نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان چین بزنس کانفرنس کے دوران تقریباً 1.4 ارب امریکی ڈالر مالیت کے سرمایہ کاری اور کاروباری معاہدوں پر دستخط کرکے اپنے اقتصادی شراکت داری کو مزید مضبوط بنایا ہے۔کانفرنس میں ادویہ ،صحت ،مینو فیکچرنگ منصوبوں اور تعاون پر اتفاق، 250چینی کمپنیوں نے شرکت کی ۔
اہم خبریں سے مزید