• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں طلبہ تحریک کی کامیابی سے مودی کی انتخابی برتری خطرے میں

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت میں طلبہ تحریک کی کامیابی سے مودی کی انتخابی برتری خطرے میں ،کاکروچ پارٹی نے نوجوانوں کو بھارتی وزیر اعظم کیخلاف متحرک کر دیا،وزیر تعلیم استعفے سے بڑا دھچکا پہنچا،اتر پردیش، گجرات اور پنجاب انتخابات کڑا امتحان،نوجوان ووٹر مذہب سے زیادہ روزگار وتعلیم کی طرف رجحان رکھتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں امتحانی پرچے لیک ہونے کے خلاف شروع ہونے والی طلبہ تحریک وزیراعظم نریندر مودی کے لیے سیاسی خطرے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید