• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان خواتین نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے ابتدائی دو ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ہارنے کے بعد تیسرے میچ میں سری لنکا کوچار وکٹ سے شکست دے دی۔میزبان ٹیم نے ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی دو ایک سے جیت لی۔عائشہ ظفر نے31گیندوں پر41رنز بنائے اور چھ رنز دے کر ایک وکٹ لی وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈسری لنکا کی امیشا دلانی کو ملا ۔

اسپورٹس سے مزید