• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیڈ منٹن کی صوبائی ایسوسی ایشنز بھی ختم

کراچی (نصر اقبال،اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کی ایڈ ہاکی کمیٹی نے ذمے داریاں سنبھال لیں، کمیٹی کے پہلے اجلاس میں رکن عامر اسلام کو سابقہ عہدیداروں سے تمام ریکارڈ حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ اجلاس میں کہا گیا کہ تمام صوبائی ایسوسی ایشنز بھی ختم کردی گئی ہیں، سندھ میں احسن قمر، پنجاب میں عامر اسلام، بلوچستان میں عتیق چوہدری اور کے پی کے میں ریاض خان کو نگراں مقرر کیا گیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید