• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلا ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کو جرمانہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کو پہلے ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سری لنکا کے15 اور پاکستان کے پانچ پوائنٹس کاٹے گئے۔ پاکستان نے پانچ جبکہ سری لنکا نے 15 اوورز مقررہ وقت سے کم کرائے ۔

اسپورٹس سے مزید