• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق کرکٹر شین ڈائٹز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے ساتھ سیریز سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ اس سے قبل سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض مینٹور تھے۔وہ ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش اور نیدرلینڈز ویمنز ٹیموں کے ساتھ بھی کام کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 2028 کے ہوم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو خوشیاں دینا ہدف ہے۔

اسپورٹس سے مزید