• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلائنڈ ایشیاکپ کرکٹ: پاکستان فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان نے180 رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔ناکام ٹیم نے چھ وکٹوں پر ایک 179 رنز بنائے تھے۔

اسپورٹس سے مزید