• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: پرندوں کی تجارت جائز ہے یا نہیں جیسے طوطوں اور کبوتر وغیرہ کی؟

جواب: پرندوں کی تجارت جائز ہے، نیز اس کے ساتھ ان کی خوراک اور ضروریات وغیرہ کا خیال رکھنا چاہیے۔

ہمیں حکم ہے کہ جانوروں کے ساتھ بھی احسان کریں، اور پرندے وغیرہ کو پنجرے میں قید کریں تو اس کی خوراک وغیرہ کا خیال رکھیں۔

اقراء سے مزید