• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی کے غیر ملکی دوروں پر پانچ سال میں 16 ارب 27 کروڑ سے زائد پاکستانی روپے خرچ

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارتی حکومت نے 2021سے جولائی2026تک پانچ سال کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کے غیر ملکی دوروں پر تقریباً 557.51کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 16 ارب 27 کروڑ 19 لاکھ 94 ہزار 194 روپے) خرچ کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید