اسلام آباد (ناصر چشتی )روس نے پاکستانی آلو پر عائد پابندی ختم کر دی؛ برآمد کنندگان کو کھیپ دوبارہ بھیجنے کی اجازت،روس کی جانب سے پنجاب سے آلو کی درآمد پر عائد پابندی ختم کیے جانے کے بعد پاکستانی آلو کے لیے ایک اہم بین الاقوامی مارکیٹ دوبارہ کھل گئی۔