• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی عدالت نے گوتم اڈانی کے خلاف فوجداری مقدمہ خارج کردیا

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی وفاقی عدالت نے بھارتی ارب پتی اور اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے خلاف رشوت خوری اور فراڈ کے الزامات پر قائم فوجداری مقدمہ خارج کردیا۔ بروکلین کی وفاقی ضلعی عدالت کے جج نکولس گیرافس نے امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے مقدمہ ختم کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ یہ مقدمہ نومبر 2024میں سابق صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے دور میں دائر کیا گیا تھا۔

اہم خبریں سے مزید