اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) عالمی تیل بحران شدت اختیار کر گیا، دبئی کروڈ 10 فیصد مہنگا، قیمت 88.99 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی؛ پاکستان کی پیٹرولیم مارکیٹ کو شدید دباؤ کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پیٹرولیم مارکیٹ کو اس وقت شدید دباؤ کا سامنا ہے۔