• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کرنے کے لیے اجازت طلب

اسلام آباد(تنویر ہاشمی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے 12لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کرنے کے لیے اجازت طلب کر لی ، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ فوری طور پر 6 لاکھ33ہزارمیٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کرنے کی اجازت دی جائے اوربقایا 5 لاکھ 64 ہزار میٹرک ٹن سرپلس سٹاک کرشنگ سیزن شروع ہونے کے ایک مہینہ کے اندر برآمد کرنے کی اجازت دی جائے۔

اہم خبریں سے مزید