• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ایس اے، چینی زرعی یونیورسٹی میں علمی روابط کے قیام کا آغاز

لاہور (آصف محمود بٹ)سی ایس اے، چینی زرعی یونیورسٹی کے درمیان علمی و پیشہ ورانہ روابط کے قیام کا آغاز۔ پاکستانی انتظامی افسران کو چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی، حیاتیاتی انسدادِ حشرات اور ماحول دوست زرعی نظام سے آگاہی دی جائے گی۔ پاک چین تعاون ادارہ جاتی شراکت داری کے نئے مرحلے میں داخل، تربیت، تحقیق، ماہرین و فیکلٹی تبادلوں ،مطالعاتی دوروں پر اتفاق۔ پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کے تاریخی سال میں سول سروسز اکیڈمی لاہور اور ساؤتھ چائنا ایگریکلچرل یونیورسٹی کے درمیان علمی و پیشہ ورانہ روابط کے قیام کا آغاز ہوگیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید