اسلام آباد (ناصر چشتی ) نئی سہ ماہی میں بجلی ایک روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے درخواست جمع کرا دی زرائع کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ ریلیف کی مدت رواں ماہ ختم ہو رہی ہے جو کہ ایک روپے 99پیسے فی یونٹ ریلف مل رہا ہےجس کے بعد ملک بھرکے لیےاگلےماہ سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان ہے۔