• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسمتی چاول کیس، آسٹریلوی عدالت کا پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا دعویٰ مسترد

اسلام آباد( تنویر ہاشمی )باسمتی چاول کیس، آسٹریلیا کی وفاقی عدالت نے باسمتی لفظ کے ٹریڈ مارک کیس میں پاکستان کے مقابلے میں بھارت کا دعویٰ مسترد کر دیا ، عدالت نے بھارتی ادارے کو مدعا علیہ کے اخراجات بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جن کا تعین باہمی رضامندی یا قانونی طریقہ کار کے تحت کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید