• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ؛ اہم ترقیاتی اسکیموں کیلئے 97 کروڑ 25 لاکھ جاری

اسلام آباد( ناصر چشتی )واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ ایریا میں اہم ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے97کروڑ25لاکھ روپے جاری کر دیے، واپڈا کی جانب سے جاری کئے گئے فنڈز کی سے ایسی ترقیاتی سکیمیں مکمل کی جائیں گی۔ فنڈز کے اجراء کی تقریب کمشنر دیامر استور ڈویژن کے دفتر میں منعقد ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید