• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران، امریکہ خفیہ مذاکرات، پیش رفت، ماسکو میں پاکستانی سفیر کا انکشاف

کراچی(رفیق مانگٹ) روس میں تعینات پاکستان کےسفیر فیصل نیاز ترمذی نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان پسِ پردہ مذاکرات جاری ہیں اور ان میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے،ایران اور امریکہ کے پس پردہ مذاکرات جاری، پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے مقام بتانے سے انکار کیا،روسی خبر رساں ادارے کے مطابق، جب سفیر سے پوچھا گیا کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان رابطوں میں کوئی پیش رفت ہوئی ہے یا نہیں، تو انہوں نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مشاورت کا عمل اس وقت بھی جاری ہے۔

اہم خبریں سے مزید