اسلام آباد (عاصم جاوید، ساجد چوہدری) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے پاکستان حلال اتھارٹی (پی ایچ اے) کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل (گریڈ 21) کے عہدے پر بھرتی کے عمل کو آئندہ سماعت تک عارضی طور پت معطل کر تے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا۔