• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمبلی و سینیٹ اجلاس، آئین کی کوئی ترمیم لانا امکان میں شامل نہیں

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج (پیر) الگ الگ شروع ہورہے ہیں جن میں اہم قانون سازی کے لئے مسودات پیش ہونگے تاہم آئین کی کوئی ترمیم لانا امکان میں شامل نہیں ہے۔

اہم خبریں سے مزید