اسلام آباد (ناصر چشتی) تربیلا ڈیم بھر گیا۔ مون سون بارشوں کے باعث ملک میں دریاؤں ڈیموں کی صورتحال میں نمایاں تبدیلی ائی ہے،منگلہ ڈیم میں پانی کی سطح 68 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔