• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں آر ایس ایس کے فنڈز کے استعمال اور قانونی حیثیت پر تنازع

اسلام آباد (صالح ظافر) بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نظریاتی رہنما ادارے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے فنڈز کے استعمال اور قانونی حیثیت پر بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ پریانک کھرگے نے اتوار کے روز سوال اٹھایا کہ آر ایس ایس کس قانون کے تحت وجود رکھتی ہے اور کس قانونی حیثیت کے تحت کام کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے وجود پر سوال نہیں اٹھایا جا رہا بلکہ اس کے احتساب اور جواب دہی کا معاملہ زیر بحث ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ جو تنظیم ’’بھارت‘‘ کی تقدیر سنوارنے کا دعویٰ کرتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید