• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفاعی تعاون، جاپانی وزیر دفاع 20 اگست سے بھارت کا دورہ کریں گے

لاہور(خالدمحمودخالد) جاپان کے وزیر دفاع شنجیرو کویزومی 20اگست سے بھارت کا دورہ کریں گے جہاں وہ بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے اہم ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سلامتی کے تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی جائے گیجاپانی وزیردفاع بھارت کے بعد آسٹریلیا بھی جائیں گے۔

اہم خبریں سے مزید