• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے مختلف شہروں میں گندم مارکیٹ کے ریٹس

اسلام آباد (رپورٹ، حنیف خالد) آج کے گندم مارکیٹ ریٹس کے مطابق مختلف شہروں میں گندم کی قیمتیں مختلف سطح پر برقرار ہیں۔ اسلام آباد میں گندم 4,800سے 4,820روپے فی 40کلو (ایک من)، پشاور میں 12,850سے 12,900 روپے فی 100 کلو جبکہ کراچی میں 11,800 سے 11,850 روپے فی 100کلو کے حساب سے رپورٹ ہوئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید