• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ سے 3 حکومتی بل منظور، پاکستان کا معیاری وقت GMT سے 5 گھنٹے آگے ہوگا

اسلام آباد (ساجد چوہدری) سینٹ نے تین حکومتی بل مین معیاری وقت (حوالہ جات کی تشریح) ترمیمی بل 2026، سول سرونٹس ترمیمی بل 2028 اور قومی ادارہ برائے لوک و روایتی ورثہ (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026کثرت رائے سے منظور کر لئے، پاکستان کا معیاری وقت GMTسے 5 گھنٹے آگے ہوگا ،لوک ورثہ ترمیمی بل کی منظوری کے دوران سینیٹر سرمد علی نے سینیٹ میں کورم کی نشاندہی کر دی۔

اہم خبریں سے مزید