اسلام آباد(خالدمصطفیٰ) پاکستان نے 25، 26 اگست تک قطر سے ایک اور ایل این جی کارگو حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں، کیونکہ حکام مہنگی اسپاٹ ایل این جی کی خریداری سے بچنا چاہتے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ ایل این جی کی قیمت تقریباً 21.22 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک پہنچ گئی ہے۔